حکیم عقیل
سفوف شوگر+ کیپسول
سفوف شوگر+ کیپسول
Couldn't load pickup availability
“سفوف شوگر خاص”
ایک ماہ کا کورس قیمت -/2800
.
"یہ دوائی “سفوف شوگر خاص”16 مختلف طبی جڑی بوٹیوں سے تیار کی گئی ہے،شوگر کو مکمل کنٹرول کرتی ہے اورشوگر کے ساتھ ساتھ جو بھی جسمانی کمزوری ہو مثلاً ہاتھ پاؤں سن ہونا، پیشاب کا بار بار آنا، وزن کم ہونا، جسمانی کمزوری، ہاتھ پاؤں کا جلنا، سستی اور کاہلی کے لئے بھی فائدہ مند ہے۔
اور اس سفوف شوگر خاص کا ایک ہفتہ یا دس دن کے استعمال کے بعد انگریزی دوائی چھوڑ دینگے اور آپ کو دوسری انگریزی دوائیاں نہیں لینی ہوں گی۔ الحمداللہ اس دوائی کی کوئی سائیڈ ایفکٹ نہیں ہے، اس دوائی کا استعمال دل کے مریض، بلڈ پریشر اور دیگر مریض بھی کرسکتے ہیں۔
.
.
فوائد:
1: طبیعی اجزاء پر مبنی اس دوائی کے کوئی بھی نقصانات نہیں ہیں۔
2: ذیابیطس کی سطح کو قابو میں رکھنے کے لئے ایک موثر حل۔
3: جسمانی کمزوری کو دور کرنے میں مددگار۔
4: انگریزی دوائیوں "گولیاں اور انسولین" کی ضرورت کو ختم کرتا ہے،
5: خون کو صاف کرتا ہے.
6: پیشاب کا بار بار آنا، ہاتھ پاؤں کا جلنا اور سن ہوجانا، وزن کا کم ہونا اور عام جسمانی کمزوری کیلئےمفید ہے۔
.
.
طریقہ استعمال:
"یہ دوائی دن میں دو بار استعمال کریں،صبح کے وقت ناشتہ سے 20 منٹ پہلے ایک چائے والا چمچ اور شام کے وقت کھانے سے 20 منٹ پہلے ایک چھوٹا چمچ پانی کے ساتھ۔"
.
.
پرہیز:
چاول، چینی اور ایسے چیزوں سے پرہیز کریں جس میں زیادہ مقدار میں چینی شامل ہوتی ہے، جیسے انرجی ڈرنکس، بیکری وغیرہ۔
Share




